چیئرمین سینیٹ پیپلز پارٹی کا ہوگا،تمام جماعتوں سے رابطے میں ہیں، حکومت رابطے کر رہی ہے جیت پیپلز پارٹی کی ہوگی، پاکستان میں خواتین کو 80 فیصد حقوق پیپلز پارٹی نے دلائے، پیپلز پارٹی بلدیاتی انتخابات عام انتخابات کی طرح لڑے گی،پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کی نائب صدر شیر ی رحمان کا تقریب سے خطاب ، میڈیا سے گفتگو
اتوار 8 مارچ 2015 23:05
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 مارچ۔2015ء) پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کی نائب صدر اور امریکا میں پاکستان کی سابق سفیر شیر ی رحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ چیرمین سینیٹ پیپلز پارٹی کا ہوگا،اس حوالے سے تمام جماعتوں سے رابطے میں ہیں، حکومت بھی رابطے کر رہی ہے ، جیت پیپلز پارٹی کی ہوگی۔
(جاری ہے)
اتوار کو خواتین کے عالمی دن کے مناسبت سے منعقدہ پروگرام میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیری رحما ن نے کہا کہ سینیٹ چیرمین کے انتخاب کے حوالے سے تمام جماعتوں سے رابطے میں ہیں، حکومت بھی رابطے کر رہی ہے لیکن جیت پیپلز پارٹی کی ہوگی۔
شیری رحمان کا تقریب سے خطاب کے دوران کہنا تھا کہ پاکستان میں خواتین کو 80 فیصد حقوق پیپلز پارٹی نے دلائے، پیپلز پارٹی کی جیالی جمہوریت کی جدوجہد میں سب سے آگے رہی، اپنے حقوق کے لیے بھی ویسے ہی جدوجہد کرنی ہوگی، پیپلز پارٹی اس بار بلدیاتی انتخابات عام انتخابات کی طرح لڑے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.