اگر حکومت جوڈیشل کمیشن بنا دے تو چیئرمین سینیٹ کیلئے ووٹ دینے کیلئے تیار ہیں ، جمہوریت کو دھاندلی سے خطرہ ہے ، جوڈیشل کمیشن بنوا کے رہوں گا، (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی نے ملک کو تباہ کردیا ، سینیٹ انتخابات میں بھرپور پیسہ لگایا گیا ، کے پی کے میں ہارس ٹریڈنگ نہ ہونے پر اراکین کو سلام پیش کرتا ہوں،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو
اتوار 8 مارچ 2015 23:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 مارچ۔2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر حکومت جوڈیشل کمیشن بنا دے تو چیئرمین سینیٹ کیلئے ووٹ دیدیں گے ، جمہوریت کو دھاندلی سے خطرہ ہے ، جوڈیشل کمیشن بنوا کے رہوں گا، (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی نے ملک کو تباہ کردیا ، سینیٹ انتخابات میں بھرپور پیسہ لگایا گیا ، کے پی کے میں ہارس ٹریڈنگ نہ ہونے پر اراکین کو سلام پیش کرتا ہوں ۔
اتوار کو نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہاکہ سینیٹ انتخابات میں بھرپور انداز میں پیسہ لگایا ، ہمیں بھی کروڑوں کی پیشکش کی گئی ، کے پی کے میں ہم نے پہلی بار پیسہ نہیں چلنے دیا ۔ چیئرمین سینیٹ کیلئے ووٹ دینے کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے کیا کیا ہے کہ میں انہیں ووٹ دوں ، اگر حکومت جوڈیشل کمیشن بنا دیتی ہے اور ملک کو کوئی فائدہ ہوتا ہے تو سینیٹ کے چیئرمین کیلئے ووٹ دینے کیلئے تیار ہوں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.