سینیٹ انتخا بات سے ملک میں جمہو ری عمل مضبو ط ہو ا ہے ،رانا فرمان محمود

ن لیگ اتحادیوں سے مل کرچیئرمین سینیٹ کا انتخاب بھی جیتے گی، ملک وقوم کو درپیش مسائل کو جلد حل کیا جائیگا، رہنماء ن لیگ خانیوال

اتوار 8 مارچ 2015 17:00

خا نیوال (پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) مسلم لیگ (ن) کے رہنما ء رانا فر ما ن محمو د خا ں نے کہا کہ سینیٹ انتخا بات سے ملک میں جمہو ری عمل مضبو ط ہو ا ہے مسلم لیگ اپنے اتحا دیو ں سے مل کر چیئر میں سینٹ کا انتخا بات بھی جیتے گی اور ملک وقوم کو در پیش مسا ئل کو حل کیا جا ئے گا وہ صو با ئی حلقہ 213عبد اللہ سٹی میں معز زین علا قہ اور پا رٹی کا رکنو ں سے با ت چیت کر رہے تھے انہو ں نے کہا کہ بلد یا تی انتخا بات کے حوالے سے مکمل تیا ری فعا ل و متحر ک کا ر کنو ں کو آگے لایا جا ئے گا انہو ں نے کہا کہ رو ا یتی سیا ست سے نجا ت حا صل کر ہی علا قہ کی تعمیر و ترقی کو یقینی اور پسما ندگی کو دور کیا جا سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :