وفاقی حکومت عوام کیلئے صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے کوششیں کررہی ہے سائرہ افضل تارڑ
ہسپتالوں کی استعداد کار میں اضافے کیلئے موجود طریقہ کار کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے وزیر صحت کا انٹرویو
اتوار 8 مارچ 2015 16:59
اسلام آباد (پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء)صحت کی وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت عوام کیلئے صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے کوششیں کررہی ہے۔ایک انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں اور مراکز صحت کی کارکردگی بہتر بنانے اور انہیں موثر بنانے کیلئے کئی اقدامات کئے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ملک میں ہسپتالوں کی استعداد کار میں اضافے کیلئے موجود طریقہ کار کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے تاہم انہوں نے کہا کہ اٹھارویں آئینی ترمیم کے تحت یہ صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کو صحت کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے اقدامات کریں۔
سائرہ افضل نے کہا کہ حکومت ملک سے پولیو کے خاتمے کیلئے اقدامات کررہی ہے۔ انہوں نے یقین دلایا کہ پولیو کے خاتمے کی مہم کو کامیاب بنانے کیلئے محکمہ صحت کے کارکنوں پر حملہ کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.