چینی صدر کی پاکستان آمد ،بجلی کی درآمد کا معاہدہ متوقع
اتوار 8 مارچ 2015 16:43
اسلام آباد((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) )چینی صدر کی پاکستان آمد پر دونوں ممالک کے مابین بجلی کی درآمد کا معاہدہ متوقع ہے۔سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ معاہدے کے تحت تین ہزار میگاواٹ بجلی حاصل کی جاسکے گی۔
(جاری ہے)
سرکاری حکام کیمطابق ایران پرعالمی پابندیوں کے باعث اسلام آباد بیجنگ کے ساتھ بجلی کی درآمد کے معاہدے پر غور کررہا ہے، جس کے تحت چین سے آئندہ دو سال میں تین ہزار میگاواٹ بجلی درآمد کی جاسکے گی۔
حکام کا کہنا ہے کہ معاہدے پر دستخط چینی صدر کے متوقع دورہ پاکستان کے موقع پر کیے جائیں گے، پاکستانی حکام کی جانب سے ملک میں جاری توانائی کے مختلف منصوبوں کے حوالے سے چینی صدر کو آگاہ کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ چینی وفد نے رواں سال جنوری میں دورہ پاکستان کے دوران کاشغر کے راستے بجلی کی برآمد کا جائزہ لیا تھا۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.