خیبر ایجنسی،لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 22گھنٹوں سے تجاوز کرگیا ں

اتوار 8 مارچ 2015 16:01

خیبرایجنسی ((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) )خیبر ایجنسی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ یومیہ 22گھنٹوں سے تجاوز کرگیا ، معمولات زندگی بری طرح متاثرہورہے ہیں۔

(جاری ہے)

خیبر ایجنسی میں یومیہ بجلی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھ کر 22گھنٹوں سے تجاوز کرگیا ۔ جس سے طلباء کی پڑھائی سمیت معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو نے لگے ۔ لوڈشیڈنگ میں اضافے کے بعد شہریوں نے سولر سسٹم اور جنریٹر کا استعمال شروع کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :