الیکشن کمیشن نے کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا

اتوار 8 مارچ 2015 15:32

الیکشن کمیشن نے کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق جاری ..

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) الیکشن کمیشن نے خیبر پختون خواہ میں بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے جاری کر دہ ضابطہ اخلاق کے مطابق انتخابی مہم کے دوران کانر میٹنگز اور اسلحہ کی نمائش پر مکمل پابندی عائد ہو گی ۔ضابطہ اخلاق میں کہاگیاہے کہ ارکان ،وزراءمہم میں بلاواسطہ یا بل واسطہ حصہ نہیں لیں گے اور نہ ہی ووٹرز کیلئے ٹرانسپورٹ کا استعمال کیا جائے گا ۔ضابطہ اخلاق میں درج ہے کہ کوئی بھی امیدوار انتخابی مہم کے لیے مقررہ حد سے زیادہ رقم نہیں کرچ کریںگے ۔