پاکستان بھارت کشیدگی کم کر نے کے لئے مسئلہ کشمیر کا حل نا گزیر ہے ،سرتاج عزیز
مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل پر پاکستان بھارت سے مذاکرات جاری رکھے گا،پاکستان خطے میں اسلحے کی دوڑ میں شامل نہیں ہونا چاہتا، وزیراعظم نواز شریف پورے خطے میں امن کے لئے کوشاں ہیں ،ملک میں بھی امن کے لئے جدوجہد کر رہے ہیں،میڈیا سے گفتگو
اتوار 8 مارچ 2015 15:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات مثبت رہے پاکستان مسئلہ کشمیر پر بھارت کے ساتھ بامقصد مذاکرات جاری رکھے گا۔ پاکستان بھارت اور افغانستان کے ساتھ اچھے تعلقات کے لئے کوشاں ہے۔ اقتصادی راہداری منصوبے کے قیام سے ملک میں معاشی ترقی برپا ہو گی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کے روز یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا ہے کہ پاکستان بھارت سے کشیدگی ختم کرنا چاہتا ہے اور کشیدگی کم کرنے کے لئے مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل پر پاکستان بھارت سے مذاکرات جاری رکھے گا۔ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات سے بات چیت کی راہ ہموار ہوئی ہے اور مذاکرات مثبت رہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.