ھنگو ، گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ ایک شخص جاں بحق

اتوار 8 مارچ 2015 14:50

ھنگو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) ھنگو کے علاقہ سرکی پیالہ میں ایک گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ،اس حوالے سے ھنگو پولیس نے بتایا کہ ھنگو کے نواحی علاقہ سرکی پیالہ میں ایک گھر کے کمرے کے اندر گیس کا وال لیک ہو گیا تھا جس کی وجہ سے پورا کمرہ گیس سے بھر گیا تھا ہیٹر لگانے کے لئے جیسے ہی ماچس کی تیلی لگائی گئی تو ایک زور دار دھماکے سے پورے کمرے میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص فہیم ولد عبدلجلیل جاں بحق ہو گیا جبکہ ثاقب نامی شخص جھلس کر زخمی ہو گیا جن کو فوری طور پر ھنگو ہسپتال منتقل کر دیا

متعلقہ عنوان :