ذکی الرحمان کی ضمانت منسوخی کیس کی سماعت (پرسوں)ہوگی
اتوار 8 مارچ 2015 14:40
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) اسلام آباد ہائی کورٹ میں ممبئی حملہ کیس میں مرکزی ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی ضمانت منسوخی کے خلاف کیس کی سماعت منگل کو ہو گی ۔ جسٹس نورالحق این قریشی پر مشتمل بینچ کیس کی سماعت کرے گا ۔
(جاری ہے)
عدالت میں وفاقی تحقیقاتی ادارہ ایف آئی اے نے ممبی حملہ کیس کے مرکزی ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی انسدا دہشت گردی کی عدالت سے منظور ہونے والی ضمانت منسوخی کے لئے عدالت عالیہ سے رجوع کر رکھا ہے ۔
ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر عدالت میں پیش ہوں گے ۔ ایف آئی اے نے موقف اختیار کیا ہے کہ ذکی الرحمان لکھوی کی رہائی سے سیکیورٹی خطرات موجود ہیں عدالت کو یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ملزم ذکی الرحمان کی حوالگی کے لئے پاکستان پر بیرونی دباؤ بھی موجود ہے عدالت سے ملزم کی ضمانت منسوخی کے لئے استدعا کی گئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.