Live Updates

خواتین تبدیلی اور ترقی کی محافظ ہیں‘ تحریک انصاف خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے سرگرم عمل ہے

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاعالمی یوم خواتین پر پیغام

اتوار 8 مارچ 2015 13:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خواتین تبدیلی اور ترقی کی محافظ ہیں‘ تحریک انصاف خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے سرگرم عمل ہے۔

(جاری ہے)

اتوار کو خواتین کے عالمی دن پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ ہمارے دھرنے نے خواتین کو بااختیار بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ خواتین تبدیلی اور ترقی کا ہر اول دستہ ہیں تحریک انصاف خواتین کو بااختیار بنانے کے عزم پر قائم ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات