حیرت ہے سرفرازاحمد کو ابتک موقع کیوں نہیں دیا گیا،مائیکل بیون
اتوار 8 مارچ 2015 12:47
آکلینڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) سابق آسٹریلوی بلے باز مائیکل بیون نے کہا ہے کہ انہیں حیرت ہے کہ پاکستانی ٹیم نے اب تک ورلڈ کپ میں وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کو موقع نہیں دیا۔ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ سرفراز کے لیے جنوبی افریقہ کے خلاف میچ شاندار رہا، انہوں نے نہ صرف بطور اوپنر ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کیا بلکہ بہترین وکٹ کیپنگ بھی کی۔
انہوں نے کہا کہ میچ میں سرفراز نے چھ کیچز پکڑے اور ان میں سے کچھ کیچ آسان نہیں تھے۔پاکستان کی باوٴلنگ لائن اپ کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ اس ٹیم میں محمد عرفان جیسا باوٴلر شامل ہے اور میچ میں ڈی کوک کو کرائی گئی گیند شاندار تھی اور وہ اس طرح کی باوٴلنگ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عرفان کے بعد بھی پاکستان کے پاس ایسے باوٴلرز موجود ہیں جو 140 کلو میٹر سے زیادہ کی رفتار سے باوٴلنگ کرسکتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.