2013 ءکے الیکشن میں دھاندلی کا شور ضرورت سے زیادہ ہے ، شور کرنے کی بجائے ثبوت دیں : چیف الیکشن کمشنر
اتوار 8 مارچ 2015 12:20
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) چیف الیکشن کمشنر سردار احمد رضانے کہا ہے الیکشن 2013 ءمیں دھاندلی کا شور شرابہ ضرورت سے زیادہ ہے جبکہ دھاندلی کا شور مچانے والے شور شرابہ کرنے کی بجائے الیکشن کمیشن کو ثبوت فراہم کریں تاکہ دھاندلی کے خلاف قانونی کاروائی کی جا سکے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے سردار احمد رضا کا کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن میں بھی ہارس ٹریڈنگ کا شور مچا ہوا ہے جبکہ الیکشن کمیشن محض بیان بازی سے اس عمل کو نہیں روک سکتی ۔
انہوں نے واضح کیا کہ ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لیے عملی طور پر اقدامات کرنا ہوں گے جبکہ یہ اس وقت ممکن ہے جب الیکشن کمیشن کو باقاعدہ ثبوت فراہم کیے جائیں۔چیف الیکشن کمشنر نے خیبر پختونخواہ اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کے متعلق کہا کہ سینیٹ الیکشن کی ووٹنگ کے دوران خیبر پختونخواہ اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کی اطلاعات ملی ہیں جبکہ اس کے خلاف الیکشن کمیشن کاروائی کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.