بحریہ ٹائون اور کے الیکٹرک میں پاور پلانٹ کی تعمیر کا معاہدہ

ہفتہ 7 مارچ 2015 22:29

بحریہ ٹائون اور کے الیکٹرک میں پاور پلانٹ کی تعمیر کا معاہدہ

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔7مارچ۔2015ء) دبئی میں بحریہ ٹائون اور کے الیکٹرک کے درمیان ایک معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت کراچی میں ایک پاور پلانٹ تعمیر کیا جائے گا، اس پاور پلانٹ سے بجلی بحریہ ٹائون کراچی کو فراہم کی جائے گی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق بحریہ ٹائون کو فراہمی کے بعد جو بجلی بچ جائے گی، وہ کراچی کے شہریوں کو دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :