معیشت ،سیاست،سیاسی پارٹیوں اور جمہوری ایوانوں میں چند سیاسی خاندان قابض ہیں ، اس قبضہ گروپ میں صلاحیت ہے نہ ہی صالحیت ، کسان ،مزدور اور ہاری کو جب تک زراعت اور کارخانے کی پیداوار میں حصہ دار نہیں بنایا جاتا ملک سے غربت ختم ہو سکتی ہے نہ معیشت بہتر ہو سکتی ہے،امیر جماعت اسلامی ونو منتخب سینیٹرسراج الحق کی اوکاڑہ پریس کلب میں پریس کانفرنس
ہفتہ 7 مارچ 2015 19:47
اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔7 مارچ۔2015ء) امیر جماعت اسلامی ونو منتخب سینیٹرسراج الحق نے کہا ہے کہ معیشت ،سیاست،سیاسی پارٹیوں اور جمہوری ایوانوں میں بھی چند سیاسی خاندان و سیاسی شخصیات ہی قابض ہیں اس قبضہ گروپ میں صلاحیت ہے اور نہ ہی صالحیت ۔کسان ،مزدور اور ہاری کو جب تک زراعت اور کارخانے کی پیداوار میں حصہ دار نہیں بنایا جاتا ملک سے غربت ختم ہو سکتی ہے نہ معیشت بہتر ہو سکتی ہے۔
وہ ہفتہ کو یہاں اوکاڑہ پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ۔ اس موقع پر جماعت اسلامی پنجاب کے پارلیمانی قائد ڈاکڑ وسیم اختر ،ضلعی امیر ڈاکٹر لیاقت علی کوثر،سٹی امیر رضوان احمد اور دیگر مقامی راہنما بھی موجود تھے سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں ہر قسم کے قبضہ گروپوں کے خلاف ہمیں جہاد کرنا ہو گاکیوں کہ محض سرمایہ کی بنیاد پر ان طبقات میں ملک کو یرغمال بنا رکھا ہے انہوں نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ، سیاستدان ، بیوروکریسی جب اپنے اپنے مسائل سے فارغ ہوں گے تو عوام کے مسائل کی طرف بھی توجہ دیں گے لیکن ایسا ہونا نظر نہیں آرہا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
-
پاکستان تحریک کی رہنماءصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
پی آئی اے خرید لو، بین الاقوامی مارکیٹ میں عنقریب اشتہار ات شائع ہونے کو تیار
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
ملک کی تعمیر و ترقی میں سٹاک ایکسچینج کی حمایت شامل رہے گی،ڈاکٹر شمشاد اختر
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.