اسلام آبا پولیس کا سر چ آ پر یشن ،55مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا
ہفتہ 7 مارچ 2015 17:57
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2015ء) اسلام آبا پولیس نے سر چ آ پر یشن کے دوران55مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ۔یہ سر چ آ پر یشن بھیکہ سید اں ، شہزاد ٹا ؤن کچی آ بادی اور گردو نو اح میں کیا گیا ۔ ایس ایس پی اسلام آ باد نے کہا کہ تمام پولیس آفیسر ز اپنے متعلقہ علاقوں میں چیکنگ کو مزید مو ثر بنا تے ہو ئے شہر کے مختلف علاقوں میں اہم مقامات کی سیکو ر ٹی اور گشت بڑھائیں تاکہ جرائم پیشہ افراد پر کڑی نظر رکھی جا سکے اور ان کے مذموم مقاصد کو ناکام بنا یا جا سکے ۔
اس سر چ آ پر یشن سے وفا قی دارلحکومت کی سیکو ر ٹی کو فول پر وف بنا نے کے ساتھ جر ائم پیشہ افراد سے شہر کو محفو ظ بنا نے میں مدد ملے گی ۔تفصیلا ت کے مطا بق وفا قی وزیر داخلہ چو ہد ری نثا ر علی خا ن کی احکا ما ت کی روشنی میں آئی جی اسلام آ باد طا ہر عالم خا ن نے اسلام آباد کے مختلف علا قوں میں سرچنگ و کومنگ کا ایک جامع پلان تشکیل دیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی کیوب قمر نے کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار سےپہلی تصویر بھیج دی
-
جرمن کارکنوں نے پچھلے برس 1.3 بلین گھنٹے اوور ٹائم کیا، زیادہ تر بلامعاوضہ
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین سے ملاقات
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.