اوکاڑہ‘ تیز رفتار کار کی ٹکر سے خاتون جاں بحق

ہفتہ 7 مارچ 2015 17:38

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2015ء) رینالہ بائی پاس چک20ٹوایل کے قریب ایک خاتوں سڑک عبور کر رہی تھی کہ ایک کار نے اسے ٹکر مار دی ۔

(جاری ہے)

خاتون کو زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال اوکاڑہ پہچا دیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لا کر جاں بحق ہو گئی۔پولیس نے نامعلوم کار ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔متوفی خاتون کے شناخت نہ ہو سکی۔