کوئٹہ : بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا،

ہفتہ 7 مارچ 2015 16:55

کوئٹہ : بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا،

کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 مارچ 2015 ء) : بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آیا ہے جس کی تصدیق محکمہ صحت نے بھی کر دی ہے، محکمہ صحت کے مطابق دکی کے علاقے میں ایک 12 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد بلوچستان میں رواں سال میں پولیو کیسز کی تعداد 2 ہو گئی ہے.