فیصل آباد : قومی کرکٹ ٹیم کے شاندار کامیابی، پھل فروش خوشی سے پاگل ہو گیا

ہفتہ 7 مارچ 2015 15:06

فیصل آباد : قومی کرکٹ ٹیم کے شاندار کامیابی، پھل فروش خوشی سے پاگل ہو ..

فیصل آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 مارچ 2015 ء) : پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف شاندار میچ میں جیت کا سہرا اپنے سر سجا لیا، اس جیت کی خوشی میں جہاں ملک بھر میں مٹھائیاں تقسیم کی جا رہی ہیں اور شائقین ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈال رہے ہیں وہیں فیصل آباد کا ایک پھل فروش بھی قومی ٹیم کی جیت میں خوشی سے سر شار ہو گیا، قومی ٹیم کے جیتنے کی خوشی میں پھل فروش نے اپنا سارا پھل شہریوں میں مفت تقسیم کر دیا.

متعلقہ عنوان :