حجرہ شاہ مقیم،معروف قانون دان سابق صدر بار ایسو سی ایشن قاضی ضرغام الحق ایڈووکیٹ کی اہلیہ مرحومہ کی روح کو ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی
ہفتہ 7 مارچ 2015 14:48
حجرہ شاہ مقیم(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2015ء ) معروف قانون دان سابق صدر بار ایسو سی ایشن قاضی ضرغام الحق ایڈووکیٹ کی اہلیہ مرحومہ کی روح کو ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کے موقعہ پر برہان معظم ملک وائس چیئر مین پاکستان بار کونسل، میاں منظور احمد خاں وٹو صدر پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب ،پیر مسعود چشتی صدر ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن لاہور،چودھری محمد رمضان سابق جسٹس ،عبدالطیف ہنجرا ممبر بار کونسل ،سید علی ریاض کرمانی ممبر پنجاب بار کونسل،چودھری محمد جاوید صدر ڈسٹرکٹ بار اوکاڑہ،میاں خرم جہانگیر خاں وٹو ایم پی اے،رائے محمد شفیع سابق صدر بار ،الحاج غوری ایوب علی فریدی چیئر مین حجرہ پریس کلب رجسٹرڈ ،میاں محمدشریف ظفر جوئیہ سابق صدر بار،دیوان اشتیاق ایڈووکیٹ لائرز فورم،راؤ قیصر علی خاں سابق ایم این اے،سید گلزار سبطین شاہ سابق ایم این اے،شہر یار موکل ،میاں آفتاب اقبال اینکر پرسن خبر ناک،رانا گل ناصر،اصغر عباس ممبر ضلع کونسل ،جہانزیب موکل سابق تحصیل ناظم چونیاں، حاجی رشید احمد غوری سرپرست اعلیٰ الیکٹرانک میڈیا رپورٹر ز ایسوسی ایش حجرہ شاہ مقیم ،راؤ مشتاق قادر خاں صدر ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس ضلع اوکاڑہ،ملک علی عباس کھوکھر سابق ایم پی اے،قاضی امان الحق ایڈووکیٹ،سمیع اللہ عابد سابق ڈی سی او،پرویز خسرو ریٹائرڈ ڈی سی،امتیاز احمد کوکب ڈائریکٹر القلم سکول،ملک نذر فرید کھوکھر،وقاص سعد سندھ بینک،میاں اصغر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ لاہور،مولانا سید محمد اطہر شاہ بخاری،پروفیسر حسان صدیقی ،مرزا خورشید بیگ سابق چیئر مین،وسیم احمد غوری سیلز منیجر اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان ودیگر نے اظہار تعزیت کیا۔
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر عامر نواز وڑائچ کی قیادت میں ملاقات
-
ججز کے خط نے ہمارے موقف کی تائید کردی، لطیف کھوسہ
-
سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کی زیرصدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کا اعلی سطح اجلاس
-
رانا ثنا اللہ کیخلاف کراچی میں مقدمے کی درخواست، ایس ایچ او کو نوٹس جاری
-
نادرا نے ارجنٹ درخواست پر شناختی کارڈ ڈلیوری کی مدت 23سے کم کرکے 15دن کردی
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا نئے لیڈی ولنگٹن ہسپتال کی سائٹ کا دورہ ،جاری پیش رفت کا جائزہ لیا
-
نواز شریف کینسرکیئرہسپتال کے ماسٹر پلان کے حوالے سےاجلاس کا انعقاد
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور سے عبداللہ فادل کی قیادت میں یونیسیف کے وفد کی ملاقات
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا نئے لیڈی ولنگٹن ہسپتال کی سائٹ کا دورہ
-
سنگین مقدمات میں ملوث ملزم کا دشمنی کی بنا پرقتل
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر لاہورپولیس کا پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
-
وزیراعلیٰ کی ہدایت پرسی سی پی او لاہور کی زیرنگرانی موٹرسائیکل سواروں میں خونی ڈورسے بچاؤ کیلئے سیفٹی وائرزکی مفت تقسیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.