پی پی اورن لیگ نے سینٹ انتخابات کوگندہ کرنے کی کوشش کی ،خیبرپختونخواہ کے اراکین نے ماضی کی روایات کوردکردیا، شاہ محمودقریشی
ہفتہ 7 مارچ 2015 13:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2015ء)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ پی پی اورن لیگ نے سینٹ انتخابات کوگندہ کرنے کی کوشش کی ،خیبرپختونخواہ کے اراکین نے ماضی کی روایات کوردکردیا،جوہورہاہے اس کاحصہ نہیں بنیں گے ،تحریک انصاف چیئرمین کے انتخابات میں (ن)اورپی پی میں سے کسی کی حمایت نہیں کریگی۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے شاہ محمودقریشی نے کہاکہ سینٹ کے انتخابات میں خیبرپختونخواہ نے ماضی کی روایات ردکردیں اورماضی کی روایت کے خلاف ووٹ دیا،پیپلزپارٹی نے بریف کیس لیکرایم پی ایزکاپیچھاکیا،پیپلزپارٹی کے پاس 5ووٹ تھے ان کے امیدوارکوباقی ووٹ کہاں سے ملے ۔انہوں نے کہاکہ نوٹوں کی بوریوں کے منہ کھلے اورارکان کی بولیاں لگیں ،پی پی اورن لیگ نے سینٹ کے انتخابات کوگندہ کرنے کی کوشش کی جس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.