سیا ست میں کو ئی با ت حر ف آ خر ہے نہ ہی پا رٹی میں کو ئی د ھڑ ے بند ی ،چوہدری تنویر خان

ہفتہ 7 مارچ 2015 13:55

راولپنڈ ی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2015ء) راولپنڈ ی سے پا کستان مسلم لیگ (ن) کے نو منتخب سینیٹر چو ہدری تنویر خان نے کہا ہے کہ سیا ست میں کو ئی با ت حرف آ خر نہیں نہ ہی پا رٹی میں کو ئی د ھڑ ے بند ی ہے ،کا رکنوں کو متحد کر کے ایک بار پھر ثا بت کر یں گے کہ راولپنڈ ی مسلم لیگ کاقلعہ ہے بلد یاتی انتخا بات میں کا رکن گلی کو چہ سے نکلیں گے ما ضی کی سیا سی غلطیوں کو بلد یاتی انتخا بات سے قبل درست کر کے راولپنڈ ی سے کلین سویپ کر یں گے یہ با ت انھو ں نے لا ہور سے راولپنڈ ی پہنچنے کے بعد اپنی رہائش گاہ دا نیال ہا ؤس میں میڈ یا سے بات چیت کر تے ہو ئے کہی اس مو قع پر کا ر کنوں کی ایک بڑ ی تعداد نے چو ہدری تنویر کا یہا ں استقبال کیا اور انھیں پھو لو ں کے گلد ستے پیش کئے جبکہ ر کن قو می اسمبلی سیما جیلا نی ار کین صو با ئی اسمبلی تحسین فواد اور زیب النساء سمیت سا بق ممبر پنجا ب اسمبلی ملک غلا م رضا اور دیگر سیا سی عما ئد ین مو جو د تھے چو ہدر ی تنویر نے کہا کہ وزیر اعظم میاں نو از شر یف اوروزیر اعلی میا ں شہباز شر یف کے ویژن کے مطا بق ملک و قوم کی بہتری کے لئے کام کر نا ہو گا اس کے لئے تما م سیا سی قو توں کو متحد ہو کر چلنا ہو گا ملک کو اس وقت تو انا ئی بحران اور دہشت گردی جیسے چیلنجوں کا سامنا ہے تا ہم ہمیں امید ر کھنی چا ےئے کہ جس سوچ کے ساتھ میا ں نو از شر یف ملک کو لے کر چل ر ہے ہیں انشا اللہ جلد ہی پا کستان میں امن وامان قائم ہو جا ئے گا پا ک فوج کی جا نب سے دہشت گردوں کے خلاف ضرب عضب کا میا بی سے جاری ہے جس پر ہر پا کستانی کو فخر ہے ایک سوال کے جو اب میں انھوں نے کہا کہ قیادت اور پا رٹی سے کو ئی بھی کا ر کن نا راض نہیں اگر نا راض ہے تو اسے منا لیں گے تا ہم شیخ ر شید کے حوالہ سے سوال کے جو اب دینے سے گر یز کیا اور نو کمنٹس پر ہی اکتفا کیا چو ہدری تنویر نے کہا کہ کو ئی بھی کا رکن اس کشتی میں سوراخ نہیں کر ے گا جس پر وہ سوار ہو اور اگر کو ئی سو چے گا تو بر داشت نہیں کر یں گے بلد یا تی انتخا با ت کے حوالہ سے سوال کے جو اب میں انھوں نے کہا کہ ابھی بلد یاتی انتخا با ت میں وقت ہے تا ہم انھیں امید ہے کہ بلد یاتی انتخا با ت تک اپنی تیاری مکمل کر لیں گے عمران خان کے حوالہ سے انھوں نے کہا کہ عمران خان کو میرا مشورہ ہے کہ وہ ملک و قوم کی بہتری کے لئے کام کر یں پیپلز پارٹی ایک بڑ ی سیا سی اور جمہوری جما عت ہے قو می انتخا با ت اور سینٹ کے حا لیہ انتخا بات میں پیپلز پارٹی نے جمہوری انداز اختیار کیا نو منتخب سینیٹر نے کہا کہ پا کستان کسی فرد واحد کا نہیں یہ ملک قا ئد اعظم نے بنایا تھا جس میں تما م قومو ں کو برابر کی سطح پر بنیادی حقو ق حا صل ہیں میاں نواز شر یف کی بھی سوچ یہی ہے کہ ملک تر قی کر ے اور اسے دنیا میں منفرد مقا م حا صل ہو ۔