لاہور : بار ش تیز ہونے کے باعث ہار س اینڈ کیٹل شو کی تقریبات منسوخ

ہفتہ 7 مارچ 2015 12:21

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 مارچ 2015 ء) : لاہور میں منعقد کیا جانے والا ہارس اینڈ کیٹل شو ہلکی بارش کے باوجود اپنی تقریبات کو جاری رکھے ہوئے تھا لیکن شہر میں بارش تیز ہونے کے باعث ہارس اینڈ کیٹل شو کی تقریبات کو بھی منسوخ کر دیا گیا ہے، یاد رہے کہ ہارس اینڈ کیٹل شو کی تقریبات میں آج قائم مقام گورنر پنجاب رانا اقبال نے شرکت کرنا تھی.

متعلقہ عنوان :