لاہور : این اے 125 کا فیصلہ الیکشن ٹربیونل نے موخر کر دیا

ہفتہ 7 مارچ 2015 12:18

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 7 مارچ 2015 ء) : این اے 125 میں ووٹوں کی تصدیق نادرا سے کروانے کا فیصلہ الیکشن ٹربیونل نے مؤخر کر دیا ہے، این اے 125 کا ریکارڈ نادرا کو بھجوانے کا فیصلہ آج سنایا جانا تھا لیکن الیکشن ٹربیونل نے فیصلہ 10 مارچ تک ملتوی کر دیا ہے، 10 مارچ کو این اے 125 کے ریکارڈ کا فیصلہ کیا جائے گا کہ نادرا سے تصدیق کروائی جائےگی یا نہیں.

متعلقہ عنوان :