کراچی : چکرا گوٹھ کیس ، عدالت نے سماعت ملتوی کر دی

ہفتہ 7 مارچ 2015 12:11

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 7 مارچ 2015 ء) : کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں چکرا گوٹھ کیس کی سماعت ہوئی، یاد رہے کہ چکرا گوٹھ حادثے میں پولیس اہلکار سمیت 13 افراد ہلاک ہوئے تھے، پولیس کا کہنا ہے کہ اس کیس میں کامران مادھوری سمیت دیگر ملزمان ملوث ہیں، عدالت نے سماعت کو 21 مارچ تک ملتوی کر دیا ہے.

متعلقہ عنوان :