کراچی : رینجرز اور پولیس کے چھاپے، 83 افراد گرفتار

ہفتہ 7 مارچ 2015 11:24

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 7 مارچ 2015 ء) کراچی میں پولیس اور رینجرز نے آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 83 افراد کر گرفتار کر لیا گیا ، پولیس کا کہنا ہے کہ پکڑے جانے والے افراد سے اسلحہ ، دستی بم اور منشیات بر آمد ہوئی ہیں جن کو پولیس اور رینجرز نے قبضے میں لے لیا ہے، جبکہ پکڑے جانے والے 9 افراد کا تعلق سیاسی جماعت اور کالعدم تنظیم سے ہے.

متعلقہ عنوان :