کراچی : سانحہ بلدیہ ٹاون کے تفتیشی افسر نے عدالت میں معافی نامہ جمع کر وا دیا

ہفتہ 7 مارچ 2015 11:15

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 مارچ 2015 ء) : سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کے تفتیشی افسر نے عدالت کو معافی نامہ جمع کر وا دیا ، یاد رہے کہ گذشتہ سماعت میں تفتیشی افسر کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے تھے تاہم آج تفتیشی افسر کی جانب سے عدالت میں ایک معافی نامہ جمع کروایا گیا ہے ساتھ ہی سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کے گواہان کے بیانات کی نقل بھی عدالت کے معز جج، وکلا اور ملزمان کے وکلا کو پیش کی جائیں گی. سماعت میں شرکت کے لیے ایس ایس پی بھی عدالت پہنچ گئے ہیں.

متعلقہ عنوان :