فرقہ واریت نے امت کے وجود کو پارہ پارہ کر کے رکھ دیا ہے، کفر کے فتووں اورقتل و غارت گری سے انتشار پھیل رہا ہے ، امت مسلمہ کا وجود مستحکم کرنے کیلئے فرقہ واریت سے جان چھڑانا بہت ضروری ہے، کسی مسلمان کیلئے دوسرے مسلمان کا قتل جائز نہیں ، قرآن و سنت پر عمل کئے بغیر گمراہیوں کے یہ سلسلے ختم نہیں ہوں گے، علماء کرام قوم کی رہنمائی اور بیرونی قوتوں کی سازشوں کے توڑ کا فریضہ سرانجام دیں
امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید کا نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب ، مختلف وفود سے گفتگو
جمعہ 6 مارچ 2015 17:05
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء ) امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ فرقہ واریت نے امت کے وجود کو پارہ پارہ کر کے رکھ دیا ہے۔ کفر کے فتووں اورقتل و غارت گری سے انتشار پھیل رہا ہے۔امت مسلمہ کا وجود مستحکم کرنے کیلئے فرقہ واریت سے جان چھڑانا بہت ضروری ہے۔ کسی مسلمان کیلئے دوسرے مسلمان کا قتل جائز نہیں۔
قرآن و سنت پر عمل کئے بغیر گمراہیوں کے یہ سلسلے ختم نہیں ہوں گے۔ علماء کرام قوم کی رہنمائی اور بیرونی قوتوں کی سازشوں کے توڑ کا فریضہ سرانجام دیں۔وہ جامع مسجد القادسیہ میں نماز جمعہ کے بڑے اجتماع سے خطاب اور بعدا زاں مختلف وفود سے گفتگو کررہے تھے ۔ انہوں نے کہاکہ فرقہ واریت امت مسلمہ کیلئے زہر قاتل ہے۔اسی سے تشدد ابھرتا اورقتل مسلم جیسے فتنے جنم لیتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.