اسلام آباد: عزیر بلوچ کی حوالگی کے لیے دبئی جانے والی ٹیم کے ویزے کی میعاد ختم

جمعہ 6 مارچ 2015 16:43

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تاززہ ترین اخبار. 6 مارچ 2015 ء) : عزیر بلوچ کی حوالگی کے لیے دبئی جانے والی سندھ پولیس کی ٹیم کے ویزے کی میعاد ختم ہو گئی ہے ، سندھ پولیس کی تین رکنی ٹیم خالی ہاتھ ہی واپس آنے پر مجبور ہو گئی، ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم اپنے ویزے کے لیے مسقط یا عمان بھی جا سکتی تھی اس کے علاوہ پولیس ٹیم نے ویزے کی توسیع کے لیے پاکستانی قونصلیٹ کو درخواست بھی دے رکھی تھی.

متعلقہ عنوان :