انصار برنی کا بھارت کا دورہ کرنے والے پاکستانیوں کوانتباہ
بھارت میں سوائن فلو تیزی سے پھیل رہاہے دو ہزار سے زائد اموات ہوچکی ہیں،سربراہ انصاربرنی ٹرسٹ
جمعہ 6 مارچ 2015 16:37
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء) انسانی حقوق کے بین الاقوامی شہرت یافتہ علمبردار اور انصار برنی ٹرسٹ انٹرنیشنل کے سربراہ انصار برنی ایڈووکیٹ نے بھارت کا دورہ کرنے والے پاکستانیوں کو متنبہ کیا ہے کہ بھارت میں سوائن فلو تیزی سے پھیل رہاہے جس سے دو ہزار سے زائد اموات بھی ہوچکی ہیں اسلئے پاکستانی بھارت جانے سے اجتناب کریں۔
انصار برنی نے پہلے سے بھارت میں موجود پاکستانیوں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ یا تو فوری طور پر وطن واپس لوٹ آئیں یا بھارت میں قیام کے دوران ماسک استعمال کریں اور اجتماع میں جانے سے بھی پرہیز کریں۔انصار برنی نے کہا کہ اس سلسلہ میں انصار برنی ٹرسٹ پہلے ہی صدر مملکت ممنون حسین اور وزیر اعظم نواز شریف کی توجہ پاکستانی سرحدوں سے متصل بھارتی علاقوں میں تیزی سے پھیلنے والے اچھوت وائرس سوائن فلوکی جانب مبذول کراچکاہے جس کے اب پاکستان میں پھیلنے کا بھی شدید اندیشہ لاحق ہوچکا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.