کراچی، نواز شریف روزہ رسولﷺ کیساتھ جنت البقیع کے مزارات پر بھی حاضری دیں،علامہ عباس کمیلی
جمعہ 6 مارچ 2015 16:36
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء) جعفریہ الائنس کے سربراہ علامہ عباس کمیلی نے وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ سعودیہ عرب کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب کعبتہ اللہ اور مسجد نبوی کیساتھ ساتھ روزہ رسولﷺ ،جنت البقیع ،امہاة المومنین ،صحابہ کرام ،حضرت فاطمہ زہرا اور اہلبیت اطہار کے مقد س مقامات پر بھی حاضری دیں اور ملک کی سلامتی اور استحکام ،امن اور مسلمانوں کے اتحاد کیلئے خصوصی دعا کریں ،مدینہ منورہ میں مسجد نبوی اور جنت البقیع میں دفن ،ہزار ہا اصحاب رسولﷺ اور مقدس ہستیوں کی قبور پر حاضر ی سے دورہ کامیابی سے ہمکنار ہوسکتا ہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
نان بائی ویلفیئرایسوسی ایشن نے روٹی، نان کے سرکاری نرخ کو چیلنج کردیا
-
جنرل (ر) قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.