جدہ : وزیر اعظم پاکستان مدینہ منورہ سے پاکستان کے لیے روانہ

جمعہ 6 مارچ 2015 16:31

جدہ(اردو پوائنٹ تاززہ ترین اخبار. 6 مارچ 2015 ء) : وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف مدینہ منورہ سے پاکستان کے لیے روانہ ہو گئے ہیں، مسلم لیگ ن جدہ کے صدر اور دیگر اراکین نے وزیر اعظم کو الوداع کیا، سعودی عرب کے دورے پر وزیر اعظم نے عمرہ کی سعادت بھی حاصل کی اس کے علاوہ وہاں موجود پاکستانی کمیونٹی سے بھی خطاب کیا، یاد رہے کہ وزیر اعظم پاکستان 4 مارچ کو سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوئے تھے.

متعلقہ عنوان :