34 اداروں کی نجکاری کا امکا ن ،نجکاری کا عمل شفاف طریقے سے کریں گے، حکو مت
جمعہ 6 مارچ 2015 16:30
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء) حکومت نے سینٹ کو بتایا کہ ملک میں 27 1غیر ملکی این جی اوز کام کررہی ہیں جبکہ ملٹی نیشنل کمیٹیوں کو سوفیصد منافع بیرون ملک لے جانے کی اجازت ہے حکومت 34 اداروں کی نجکاری کا ارادہ رکھتی ہے ، آئی ایم ایف سے پانچ ارب 64 کروڑ ڈالر کے قرضہ کا معاہدہ کیا ہے ، حکومت نجکاری کا عمل شفاف طریقے سے کرے گی ۔
سینٹ کا اجلاس چیئرمین نیئر حسین بخاری کی صدارت میں ہوا ۔ وقفہ سوالات کے دوران جمعہ کے روز وزیر خزانہ نے سینٹ کو بتایا کہ 19منافع بخش اداروں کی نجکاری کی جائے گی سیدہ صغریٰ امام کے سوال کے جواب میں حکومت نے بتایا کہ نجکاری کے پیچھے فلسفہ حکومتی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے مستقبل میں جن اداروں کی نجکاری کی جائے گی وہ بڑی شفاف طریقے سے ہوگی نجکاری سے زرمبادلہ کے ذخائر بہتر ہوں گے ماضی میں جن اداروں کی نجکاری کی گئی ان کی رقم رکی ہوئی نہیں ہے سیدہ صغریٰ امام نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے منشور میں ہے کہ منافع بخش اداروں کی نجکاری نہیں ہوگی جبکہ حکومت منشور کے برعکس اقدامات کررہی ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.