فیصل آباد : عدالت نے ایک مجرم کے بلیک وارنٹ جا ری کر دئے، پھانسی 11 مارچ کو دی جائے گی۔

جمعہ 6 مارچ 2015 15:52

فیصل آباد(اردو پوائنٹ تاززہ ترین اخبار. 6 مارچ 2015 ء) : فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نی ایک مجرم کے بلیک وارنٹ جاری کر دئے ہیں.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قیصر عرف بلا نے 14 سال قبل ایک شخص کو ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا جس کے لیے عدالت نے قیصر کے بلیک وارنٹ جاری کیے ہیں جس کے تحت قیصر کو 11 مارچ کو تختہ دار پر لٹکایا جائے گا.

متعلقہ عنوان :