الیکشن کمیشن نے اقبال ظفر جھگڑا اورراحیلہ مگسی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک دیا
جمعہ 6 مارچ 2015 15:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء ) الیکشن کمیشن نے سینٹ انتخاب جیتنے والے (ن) لیگ کے اقبال ظفر جھگڑا اور راحیلہ مگسی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک دیا ‘ اسلام آبا ہائی کورٹ کے حتمی فیصلے تک نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جائیگا۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے بتایا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا حتمی فیصلہ آنے تک نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جائے گا ۔
الیکشن کمیشن نے حکمران جماعت کے اسلام آباد سے سینیٹ امیدواروں راحیلہ مگسی اور اقبال ظفر جھگڑا کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز کا اجراء اسلام آباد ہائیکورٹ کے حتمی فیصلے سے منسوب کر دیا ہے اور دونوں امیدواروں کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی نقل منگوا لی ۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع نے بتایا کہ عدالت کا حتمی فیصلہ آنے تک دونوں امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جائے گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.