عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

جمعہ 6 مارچ 2015 15:01

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء) عالمی منڈی میں کاروباری ہفتے کے آخری روزخام تیل کی قیمتوں میں کمی کارجحان دیکھا گیا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ سویٹ خام تیل کے مئی کیلئے سودے77سینٹ اضافے کے بعد50.76ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی آئل کے مئی کیلئے سودے 07سینٹ اضافے کے ساتھ 60.48 ڈالر فی بیرل میں طے پا ئے ۔