واپڈا سانگھڑ ملازمین کی جانب سے واپڈا نجکاری کے خلاف احتجاجی بھوک ہڑتال

جمعہ 6 مارچ 2015 14:22

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء) واپڈا سانگھڑ ملازمین کی جانب سے واپڈا نجکاری کے خلاف تیسرے روز بھی احتجاجی بھوک ہڑتال۔ ایکسیئن آفس سانگھڑ کے سامنے دھرنا دیا گیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر یونین رہنماؤں شیر محمد نظامانی، عظمت پٹھان، حاجی قمر قریشی، ندیم حسن چشتی، جان محمد خاصخیلی، حاجی رفیق کیانی ودیگر نے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے واپڈا نجکاری نامنظور کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ عنوان :