عزیربلوچ کی پاکستان کو حوالے کرنے کا معاملہ تاخیر کا شکار ہوگیا

جمعہ 6 مارچ 2015 12:39

عزیربلوچ کی پاکستان کو حوالے کرنے کا معاملہ تاخیر کا شکار ہوگیا

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء) عزیربلوچ کی پاکستان کو حوالے کرنے کا معاملہ تاخیر کا شکار ہوگیا ذرائع کے مطابق دبئی کی عدالت کے اسپیشل بنچ کے جج رئیس لانجنا نے عزیر بلوچ حوالگی کیس کی سماعت کی دبئی حکام نے عزیر بلوچ سے متعلق دستاویزات کو ایک بار پھرناکافی قرار دے دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :