اسلام آباد : وزیر داخلہ چوہدری نثار کی امریکی سفیر رچرڈ والسن سے ملاقات

جمعہ 6 مارچ 2015 12:23

اسلام آباد : وزیر داخلہ چوہدری نثار کی امریکی سفیر رچرڈ والسن سے ملاقات

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 مارچ 2015 ء) : اسلام آباد میں وزیر داخلہ چوہدری نثار نے امریکی سفیر رچرڈ والسن سے ملاقات کی جس میں چوہدری نثار کے دورہ امریکہ سے متعلق بھی بات چیت کی گئی. ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات کو فروغ دینے سے متعلق بھی امور پر بات کی گئی اس کے علاوہ خطے میں امن و استحکام سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بھی بات چیت کی گئی.