راولپنڈی : میڈیکل سٹور پر ڈکیتی، فائرنگ سے دکان مالک زخمی ، دکانداروں کا احتجاج

جمعہ 6 مارچ 2015 12:17

روالپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 مارچ 2015 ء) : ریلوے روڈ پر واقعہ ایک میڈیکل سٹور میں ڈاکو گھس آئے اور دکان سے نقدی، موبائل وغیرہ چھین کر فرار ہو گئے تاہم ان کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں میڈیکل سٹور کا مالک زخمی ہو گیا ، دکانداروں نے واقعے کےخلاف احتجاج شروع کر دیا.

متعلقہ عنوان :