بلوچ قوم کی تاریخ نہایت شاندار اور تابناک روایتوں کی حامل ہے اس بارے میں نئی نسل کو آگاہی دینے کی ضرورت ہے،پروفیسر اختر بلوچ
جمعرات 5 مارچ 2015 23:35
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5 مارچ۔2015ء) بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر پروفیسر اختر بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچ قوم کی تاریخ نہایت شاندار اور تابناک روایتوں کی حامل ہے اور اس بارے میں نئی نسل کو آگاہی دینے کی ضرورت ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلوچ کلچرل ڈے کے سلسلہ میں یونیورسٹی میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن ضلع جنوبی کے میونسپل کمشنر محمد رئیسی اور لیاری سے تعلق رکھنے والی دیگر نمایاں شخصیات بھی اس موقع پر موجود تھیں۔ انہوں نے کہا کہ بلوچ ایک بہادر ‘ غیور اور اصولوں پر سمجھوتہ نہ کرنے والی قوم ہے جو کہ انسانی اخوت ‘ رواداری اور انصاف پر بھرپور یقین رکھتی ہے اس کے مشاہیر اور اکابرین نے ہمیشہ انسانی مساوات اور باہمی رواداری کا نہ صرف درس کیا بلکہ اس پر خود بھی عمل کرکے دکھایا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
-
’چیف جسٹس آف پاکستان نے سخت موقف نہیں اپنایا، تو عدلیہ کی آزادی ایک خواب بن جائے گی‘
-
حکومت کا تعلیمی نصاب میں ماحولیاتی بہتری کے مضامین شامل کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.