سندھ سے سینیٹ کی 7 جنرل نشستوں کیلئے پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ کے تمام امیدوار کامیاب ،
اپوزیشن کے واحد امیدوار امام الدین شوقین کو صرف 13 ووٹ ملے، کامیابی حاصل نہ کر سکے ، کل 167 ارکان ووٹ کے اہل تھے ، 163 ارکان نے حق رائے دہی استعمال کیا، صوبائی الیکشن کمشنر
جمعرات 5 مارچ 2015 23:32
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔5 مارچ۔2015ء) سندھ سے سینیٹ کی 7 جنرل نشستوں کے لیے پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیوایم ) کے تمام امیدوار کامیاب ہو گئے ہیں۔اپوزیشن کے واحد امیدوار امام الدین شوقین کو صرف 13 ووٹ ملے ہیں اور وہ ہار گئے ۔یہ اعلان جمعرات کوسندھ اسمبلی میں سینیٹ کے انتخابات کے بعد صوبائی الیکشن کمشنر سندھ اور ریٹرننگ افسر ایس ایم طارق قادری نے پریس کانفرنس میں کیا ۔
اس موقع پر پولنگ افسران تنویر زکی ، عطا الرحمن ، نعیم احمد ، ندیم حیدر ، مسعود قریشی ، سید راشد حسین اور الیکشن کمیشن سندھ کا دیگر عملہ بھی موجود تھا ۔نتائج کے مطابق 7 جنرل نشستوں پرپاکستان پیپلز پارٹی کے 5 امیدوار اسلام الدین شیخ ، سلیم مانڈوی والا ، انجینئر گیان چند ، عبدالطیف انصاری ، عبدالرحمن ملک اور ایم کیو ایم کے دو امیدوار میاں عتیق اور خوش بخت شجاعت کامیاب قرار دیئے گئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام پر ایک اور "بجلی بم" گرانے کی تیاریاں
-
پاکستان: آئی ایم ایف مشن کے دورے سے قبل ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے پر غور
-
پارٹی کا انتخابی نشان لینے میں ناکام رہنے والا نااہل پارٹی کو بےنشان کرگیا
-
کہتے7 فیصد لوگوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا،جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے زمینی حملے کے لیے رفح کی جانب پیش قدمی‘فورسزنے غزہ سے رابطے کاٹ دیئے
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.