اسلام آبا،سمسٹر بہار 2015ء کے داخلہ فارم بغیر لیٹ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 20 مارچ تک توسیع کر دی گئی
جمعرات 5 مارچ 2015 22:44
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء) "علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے ملک کے مختلف حصوں سے طلبہ و طالبات کے مطالبے پر سمسٹر بہار 2015ء کے میٹرک سے پوسٹ گریجویٹ سطح تک کے پروگرامز کے داخلہ فارم بغیر لیٹ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں جمعہ 20مارچ تک توسیع کردی ہے اور ملک کے مختلف حصوں میں قائم اوپن یونیورسٹی کے 44۔
علاقائی دفاتر کے ریجنل ڈائریکٹرز کو داخلوں کے خواہشمند امیدوراوں کی رہنمائی کیلئے اپنے اپنے کیمپس میں 'انفارمیشن کیمپ"لگانے کی ہدایت کی ہے۔ ڈاکٹر صدیقی نے تمام علاقائی دفاتر اور رابطہ دفاتر میں "سیل پوائنٹس برائے داخلہ فارمز"قائم کرنے کی ہدایت بھی جاری کی ہے تاکہ ملک کے کسی بھی حصے میں رہنے والے افراد کو داخلہ حاصل کرنے میں کوئی دشواری پیش نہ آئے اوران کو اپنے رہائشی علاقوں کے نزدیک ترین مقامات پر داخلوں کے بارے میں مکمل معلومات اور داخلہ فارمز کی وصولی ممکن ہو۔(جاری ہے)
مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.