اسلام آباد ،پا نچ سب انسپکٹرز کو انسپکٹر ، سات اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو سب انسپکٹر اور 37 ہیڈ کنسٹیبلان کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہد ہ پر تر قی دیدی گئی
جمعرات 5 مارچ 2015 22:38
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء) اسلام آ باد پو لیس کے پا نچ سب انسپکٹرکو انسپکٹر کے عہد ہ پر ، سات اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو سب انسپکٹر اور37ہیڈ کنسٹیبلان کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہد ہ پر تر قی دے دی گئی۔ انسپکٹر جنر ل آ ف پو لیس اسلام آ باد طا ہر عالم خا ن کی خصوصی ہد ا یا ت پر گزشتہ روز اسلام آ باد پولیس کی پر و موشن کمیٹی کا اجلا س منعقد ہو ا اس اجلا س کی صدارت ڈی آئی جی ہیڈ کو ارٹز محمد خا لد خٹک نے کی اور کمیٹی میں اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ اشر ف زبیر صد یقی ، ایس پی ہیڈ کو ار ٹرزرانا طاہر الرحمن ،ڈی ایس پی لیگل اظہرحسین شاہ اور سپر ٹنڈنٹ سی پی او محمد اشرف شا مل تھے ۔
اجلا س میں میر ٹ کی بنیا د پر5سب انسپکٹر جن میں محمد افتخا ر ، محمد ریا ض گوندل، محمد شفیع ، گلزار احمداور شفقت اللہ شاہ کو انسپکٹر کے عہد ہ پر تر قی دی گئی اسی طر ح07 اسسٹنٹ سب انسپکٹر جن میں علی پور خا ن ، رفیع اللہ ، محمد نو از ، محمد اسلم ، محمد ضیا الحق ، فضل حسین اور ملازم حسین شامل ہیں کو سب انسپکٹر کے عہد ہ پر تر قی دے دی گئی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.