سینٹ انتخابات کے دوران تمام اپوزیشن جماعتوں کا ہارس ٹریڈنگ، وزیراعظم کادورہ سعودی عرب اورصدارتی آرڈر زیرموضوع رہا

جمعرات 5 مارچ 2015 22:37

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء) سینٹ انتخابات کے دوران تمام اپوزیشن جماعتوں نے ہارس ٹریڈنگ وزیراعظم کادورہ سعودی عرب اورصدارتی آرڈر زیرموضوع رہا،پیپلزپارٹی ،متحدہ قومی موومنٹ ،پاکستان تحریک انصاف ،عوامی نیشنل پارٹی ،جماعت اسلامی ،قومی وطن پارٹی سمیت دیگرجماعتوں نے وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب پرکڑی تنقیدکرتے ہوئے سینٹ انتخابات کے موقع پردورہ کرناغیرذمہ داری قراردیتے رہے جبکہ راتوں رات صدارتی آرڈر کاجاری کرنااورہارس ٹریڈنگ سارادن زیربحث رہا۔

(جاری ہے)

چاروں صوبائی اسمبلیوں سمیت اراکین قومی اسمبلی وسینٹ اراکین اس پرتنقیدکرتے رہے