جامعہ کراچی کی ویمن اسٹڈیز سینٹر کی ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر نسرین اسلم شاہ کی زیرنگرانی خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک سیمینار بعنوان: ”پاکستان میں ہوم بیسڈ خواتین کے سماجی ومعاشی مسائل “ بہ اشتراک ہائر ایجوکیشن کمیشن،شعبہ سماجی بہبود جامعہ کراچی،ویمن ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ اور انجمن ترقیٴ نسواں آ ج جامعہ کراچی میں منعقدہوگا
جمعرات 5 مارچ 2015 22:18
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء) جامعہ کراچی کی ویمن اسٹڈیز سینٹر کی ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر نسرین اسلم شاہ کی زیرنگرانی خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک سیمینار بعنوان: ”پاکستان میں ہوم بیسڈ خواتین کے سماجی ومعاشی مسائل “ بہ اشتراک ہائر ایجوکیشن کمیشن،شعبہ سماجی بہبود جامعہ کراچی،ویمن ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ اور انجمن ترقیٴ نسواں06 مارچ ۲۰۱۵ءء بوقت ۰۰:۱۰ بجے صبح ویمنز اسٹڈیز سینٹر ، جامعہ کراچی میں منعقدہوگا۔
شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد قیصر صدارت کرینگے ،جبکہ ڈاکٹر فاروق ستار اور نسرین جلیل مہمان خصوصی ہونگے ۔پروگرام میں کراچی کے مختلف مضافاتی علاقوں کی ”ہوم بیسڈ ویمن ورکرز“ اپنے ہنر کا مظاہرہ کریں گی اور ان کی بنائی ہوئی اشیاء کی نمائش بھی کی جائے گی ۔(جاری ہے)
جن اشیاء کی نمائش کی جائے گی ان میں قالین بافی،چوڑیاں،قرشیہ سے بنی ہوئی اشیاء،یونیورسٹی اور کالج بیگز اور موبائل کورزشامل ہیں۔
اس موقع پر پاکستان ”جرنل آف جینڈر اسٹڈیز“ شمارہ نمبر۱۰، اس کے علاوہ ”پاکستان جرنل آف اپلائیڈ سوشل سائنسز “ شمارہ نمبر01 کا اجراء اور کتاب ”ایجنگ ہوم بیسڈ ویمن ورکرز ان کراچی“ کی تقریب رونمائی بھی ہو گی۔ڈاکٹر نسرین اسلم شاہ کے مطابق اس موقع پر ۵۴ سال میں پہلی دفعہ شعبہ سماجی بہبود ،جامعہ کراچی سے ایک ریسرچ جرنل ”پاکستان جرنل آف اپلائیڈ سوشل سائنسز“ کی تقریب رونمائی اس پروگرام کا خصوصی حصہ ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.