ڈیرہ مراد جمالی ، اکبر بگٹی ایکسپریس کی زد میں آکر ایک نوجوان جاں بحق

جمعرات 5 مارچ 2015 22:02

تمبو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔5 مارچ۔2015ء ) ڈیرہ مراد جمالی ریلوے اسٹیشن کے قریب نیو بس اڈہ کے مقام پر اکبر بگٹی ایکسپریس کی زد میں آکر ایک نوجوان عرفان علی سولنگی جابحق ہوگیا پولیس کے مطابق وہ ریلوے لائن کراس کررہا تھاکہ واقعہ کے پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی جبکہ ٹرین کو منزل مقصود کی جانب روانہ کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :