سیکریٹری HECکی وا لدہ کا چہلم اتوا ر کو ہو گا

جمعرات 5 مارچ 2015 21:24

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔5 مارچ۔2015ء) سیکریٹری صو با ئی اعلیٰ تعلیمی کمیشن ،سید منصو ر عبا س رضوی کی وا لدہ کا چہلم مو ر خہ 08ما ر چ کو ہوگا۔

(جاری ہے)

اما م با ر گا ہ شہدا ئے کر بلا ،انچو لی بلا ک 20ایف بی ایریا میں بووقت 03:30بجے قرا ن خو ا نی جبکہ 04:30بجے مجلس کا اہتما م کیا جا ئیگا ۔