سندھ اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو تلاوت کلام پاک ، نعت رسول مقبولﷺ اور فاتحہ خوانی کے بعد غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا

جمعرات 5 مارچ 2015 21:12

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔5 مارچ۔2015ء) سندھ اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو تلاوت کلام پاک ، نعت رسول مقبولﷺ اور فاتحہ خوانی کے بعد غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

سینیٹ کے انتخابات سے پہلے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی صدارت میں اجلاس شروع ہوا اور 10 منٹ کے بعد غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :