ڈیرہ مراد جمالی ،اکبر بگٹی ایکسپریس کی زد میں آکر نوجوان جاں بحق

جمعرات 5 مارچ 2015 20:51

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء ) ڈیرہ مراد جمالی ریلوے اسٹیشن کے قریب نیو بس اڈہ کے مقام پر اکبر بگٹی ایکسپریس کی زد میں آکر ایک نوجوان عرفان علی سولنگی جاں بحق ہوگیا پولیس کے مطابق وہ ریلوے لائن کراس کررہا تھاکہ واقعہ کے پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی جبکہ ٹرین کو منزل مقصود کی جانب روانہ کردیا گیا

متعلقہ عنوان :